46

کیریبین پریمیئر لیگ میں گیانا امیزن واریرز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی

پورٹ آف سپین ۔ 12 اگست (اے پی پی) کیریبین پریمیئر لیگ میں گیانا امیزن واریرز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریٹس نے ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز کو ہرا کر پہلی کامیابی حاصل کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں