36

فارمولا تھری ریس میں ریسنگ کار کا خوفناک حادثہ

اٹلی(ویب ڈیسک)فارمولا تھری ریس میں ریسنگ کار نے ہوا میں قلابازیاں کھائیں اور ریسنگ ٹریک کے کنارے لگے جنگلے سے ٹکرا کر دوسری طرف جا گری، خوش قسمتی سے ڈرائیور محفوظ رہا۔اٹالین گرینڈ پرکس میں کار ریسنگ کے دوران آسٹریلین ڈرائیور کی ریسنگ کار سڑک کے کنارے سے ٹکرائی، جس کے بعد کار ہوا میں کئی فٹ اوپر اچھلی اور قلابازیاں کھاتی ہوئی سڑک کنارے جنگلے سے ٹکرا کو بونٹ کے بل زمین پر جا گری۔

اپنا تبصرہ بھیجیں