173

زمبابوین کرکٹ ٹیم رواں سال اکتوبر میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

ہرارے ۔ 24 جولائی (اے پی پی) زمبابوین کرکٹ ٹیم رواں سال اکتوبر میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی، ابتدائی طور پر زمبابوے نے آئندہ برس جنوری میں بنگلہ دیش کا دورہ کرنا تھا تاہم اب دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز اکتوبر میں کھیلی جائے گی۔ دونوں ممالک کے بورڈز کے درمیان دو ٹیسٹ اور تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے حوالے سے بات چیت جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں