76

جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ یکم اگست سے شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ یکم اگست سے شروع ہوگا، ٹورنامنٹ کے میچزٹی اینڈ ٹی فٹ بال گراونڈ اور القائم فٹ بال گراونڈ میں کھیلے جائےں گے، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری شرافت بخاری کے مطابق ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے تمام رجسٹرڈ ٹیموں کو ایک دو روز تک دعوت نامے جاری کئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں