39

اداکار فیصل منور ظریف سعودی عرب میں انتقال کر گئے

‏فلم ، ٹی وی اور سٹیج کے معروف اداکار فیصل منور ظریف فریضہ حج کیلئے سعودی عرب گئے ہوے تھے جہاں وہ انتقال کر گئے ہیں۔ فیصل منور ظریف کی نماز جنازہ آج مورخہ 2 ستمبر نماز ظہر کے فوراً بعد 2 بجے مسجد چوک ڈیفنس ایچ بلاک ادا کی جائے گی ۔احباب سے شرکت کی استدعا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں