67

یورپین پارلیمنٹ کے وفد کی نگراں وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) نگراں وزیر خارجہ عبداللہ حسین ہارون سے منگل کو دفتر خارجہ میںسات رکنی یورپین پارلیمنٹ کے وفد نے ملاقات کی۔وفد،جسکی قیادت رکن یورپین پارلیمنٹ جین لیمبرٹ کررہی تھیں، کا دورہ پاکستان عام انتخابات کیلئے یورپین یونین کے مبصر مشن کا حصہ ہے۔وزیر خارجہ نے یورپین پارلیمنٹرینز کا خیر مقدم کیا اور پاکستان میں قیام کے دوران ہر ممکن تعاون فراہمی کی یقین دہانی کرا دی۔وفد کی سربراہ لیمبرٹ نے یورپین یونین کے وفد کیساتھ تعاون کو سراہا اور پاکستان میں جمہوری عمل کے تسلسل پر اطمینان کا اظہار کیا۔انہوں نے اس عمل

APP13-24
ISLAMABAD: July 24 – Foreign Minister Abdullah Hussain Haroon in a meeting with delegation of EU Election Observation Mission. APP
کو ملک کیلئے تاریخی لمحہ قرار دیا۔یورپین یونین کا مبصر مشن 86ارکان پر مشتمل ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں