31

پاکستان یونین ناروے کے چیئر مین چوہدری قمر اقبال نے میاں محمد اعجاز کو ایوارڈ دیا

ناروے(خصوصی رپورٹ)پاکستان یونین ناروے کے چیئر مین چوہدری قمراقبال نے کڈنی سنٹر گجرات کے صدر میاں محمد اعجاز کو انکی کڈنی سنٹر کیلئے خدمات پر ایوارڈ دیا ۔پاکستانی یونین ناروے نے اوسلو میں کڈنی سنٹر گجرات کیلئے فنڈ ریزنگ کا اہتمام کیا ۔فنڈ ریزنگ کی تقریب میں نقابت کے فرائض ممتاز دانشور شارخ سہیل اور ڈاکٹر فرحت انجم نے سر انجام دیئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں