106

پاکستان یونین ناروے کے پروگرام کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

اوسلو(نمائندہ خصوصی) جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے پاکستان یونین ناروے کے پروگرام کی تیاریاں حتمی مراحل میں پہنچ گئیں۔ مہمانوں کو دعوت نامے جاری ہوگئے ہیں۔ پروگرام 25 اگست کو اوسلو کے مضافات میں لورنسکک کے مقام پر ہوگا۔ تقریب کے دوران مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی حاصل کرنے والوں کو ایوارڈز دیئے جائیں گے۔ پاکستان یونین ناروے کے ایک ترجمان کے مطاببق، تقریب میں پاکستان اور ناروے کے علاوہ اس بار دیگر ممالک سے بھی مہمان تشرکت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں