66

پاکستان ایمبیسی ناروے کی جانب سے چوہدری اسماعیل سرورکوایوارڈ


گجرات( وقائع نگار خصوصی) پاک ناروے فورم تنظیم کو جشن آزادی ء میں پاکستانی ایمبیسی کے ساتھ خصوصی تعاون پر پاکستانی ایمبیسی کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ پاک ناروے فورم کی جانب سے صدر چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں نے پاکستانی ایمبیسی کے سفیر کیپٹن (ر) ظہیر پرویز سے ایوارڈ وصول کیا۔چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں نے پاکستانی سفیر کا شکریہ ادا کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں