530

وارسا، پولینڈمیں‌یوم آزادی پاکستان کی تقریب

وارسا(نمائندہ خصوصی) پولینڈکے دارلحکومت وارساپولینڈمیں‌یوم آزادی پاکستان کی پروقارتقریب کاانعقادکیاگیاجس میں‌پاکستانی کمیونٹی کی کثیرتعدادنے شرکت کی. سفیرپاکستان عزت مآب شفقت علی خان کی جانب سے پرچم کشائی کی گئی اورکمیونٹی سے خطاب کیاگیا، اس موقع پرصدرپاکستان اوروزیراعظم پاکستان کے پیغامات بھی پڑھ کرسنائے گئے اوریوم آزادی کی مبارکبادپیش کی گئی.تقریب میں‌خواتین ، بچوں‌اورپاکستانی کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات نے شریک ہوکراپنے وطن سے دلی محبت کاثبوت پیش کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں