36

سنیئر نائب صدر مسلم لیگ ق سپین راجہ بشارت (شیخ پور )کی چودھری پرویز الہٰی سے خصوصی ملاقات

کوٹلہ ارب علی خان(چوہدری علی اصغرککرالی))سپین کے سنیئر نائب صدر مسلم لیگ ق راجہ بشارت حسین (شیخ پور )نے وفد کے ہمراہ ظہور پیلس میں سابق ڈپٹی وزیر اعظم چودھری پرویز الہی سے خصوصی ملاقات کی اور ریکارڈ ووٹوں سے ایم این اے منتخب ہونے پر چودھری پرویز الٰہی کو مبارکباد دی راجہ بشارت حسین نے نو منتخب ایم این اے چودھری حسین الہی کو مبارکبادی انہوں نے چودھری وجاہت حسین سے بھی خصوصی ملاقات کی اور ضلع گجرات سے مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی کا میابی پر بھی انہیں مبارک باد پیش کی چودھری پرویز الہی نے راجہ بشارت حسین کو کہڑیے وقت پر پارٹی کے ساتھ وفاداری اور مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہنے پر انہیں ذبردست خراج تحسین پیش کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں