118

جلسہ عید میلاد النبی ۖ باصل میں 2نومبر2019کو ہوگا

سوئٹزرلینڈ(سید علی جیلانی) مرکزی جلسہ عید میلاد النبی ۖ سوئٹزرلینڈ کے شہر باصل میں مورخہ 2نومبربروش ہفتہ شام پانچ بجے منعقد ہوگا اس جلسہ کی صدارت پیر طریقت اور دلعزیز نعت خوان حضرت سید جعفر علی شاہ کرینگے جبکہ مفتی ممتاز حسین پیرزادہ اور خاندان غوثیہ اشرفیہ کے چشم و چراغ سید علی الاشرفی الجیلانی اپنے خصوصی خطاب سے عاشقان رسول ۖ کے دلوں کو ایمان کی تازگی عطا کرینگے۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں