73

تارکین وطن پاکستانیوں نے چوہدری شجاعت حسین کی تیمارداری کی

ڈنگہ( عبدالمجید پپو) چوہدری مدثر اقبال ڈنمارک ،چوہدری آفتاب کسانہ ڈھکرانوالی آف انگلینڈ ،چوہدری ارشد کسانہ انگلینڈ ،چوہدری مدثر کسانہ انگلینڈ نے پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی راہنماء سابق وزیر اعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین کی تیمارداری کی اور چوہدری وجاہت حسین ،چوہدری سالک حسین ،چوہدری مونس الہٰی سے ملکر چوہدری شجاعت حسین کی عمر درازی اور صحت کی دعا کی

اپنا تبصرہ بھیجیں