75

کشمیر پریس کلب کا تعزیتی اجلاس

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر پریس کلب کا تعزیتی اجلاس زیر صدار ت چوہدری جمیل شفیع منعقد ہوا اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ ن برنالہ کے راہنما راجہ اشفاق احمد آف ملوٹ کی زوجہ محترمہ ، معروف تاجر عرفان بھٹی کے والد محترم (ر) مدرس عبدالحمید بھٹی کی وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا گیا اور مرحومین کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعاکی گئی اجلاس میں سجاد مرزا، راجہ نعیم نجمی، فیصل صغیر شمیم، ایم عثمان ، چوہدری جمیل احمد، ملک شوکت اعوان ، عزیز الرحمان ناز، چوہدری خالد حسین ، محمد یٰسین تبسم، ارشد محمود غازی، عامر اسحا ق، ڈاکٹر شکیل بٹ، چوہدری سلیم ساگرسمیت دیگر نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں