26

کشمیر پریس کلب بھمبر کا تعزیتی اجلاس

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کشمیر پریس کلب بھمبر کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت چوہدری محمد جمیل شفیع منعقد ہوا اجلاس میں چوہدری اظہر حسیب آف دھریا کے بیٹے کی اچانک وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی اجلاس میں مرزا سجاد، راجہ نعیم نجمی، فیصل صغیر شمیم، ایم عثمان، ملک شوکت اعوان، چوہدری جمیل احمد، عزیز الرحمن ناز، چوہدری خالد حسین ، محمد یٰسین تبسم، ارشد محمود غازی، عامر اسحاق، ڈاکٹر شکیل بٹ، ریحان اسلم، ذیشان مصطفی ، سلیم ساگر ، مرزا عمر فاروق، مہر ہیرا ، عبدالسلام صراف، عزرم اقبال سمیت دیگر نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں