280

بھمبر: چوہدری محمد فاضل ہوٹل والے کی وفات پر اظہارتعزیت

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) کشمیر پریس کلب بھمبر کے صدر سنیئر صحافی چوہدری جمیل شفیع نے ایک بیان میں وارڈ نمبر 3 بھمبر کے مشہور کاروباری شخصیت چوہدری محمد فاضل ہوٹل والے کی وفات پر اظہارتعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں خداتعالی مرحوم کی مغفرت کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں