49

بھمبر:کشمیر فریڈم موومنٹ سعودی عرب کے راہنما محمد تصور جنجوعہ کی پھوپھی جان کی وفات پراظہارافسوس

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر فریڈم موومنٹ کے مرکزی صدر انجینئر خالد پرویز بٹ ، چوہدری خالق حسین ایڈووکیٹ، چوہدری ظفر اقبال دھمیال، محمود الحسن منشاء ایڈووکیٹ ،حاجی محمد یٰسین، محمد تصور جنجوعہ ، اشتیاق آتش، مظہر اقبال بٹ ، طارق چانڈیو،گلزیب راجہ، چوہدری خالد حسین، ملک شوکت اعوان، محمد یٰسین تبسم ، آفتاب متیالوی و دیگر نے کشمیر فریڈم موومنٹ سعودی عرب کے راہنما محمد تصور جنجوعہ کی پھوپھی جان اور کزن جو گذشتہ روز ہائی ایس ویگن کے برساتی نالہ میں بہہ جانے سے انتقال کر گئے کے انتقال پر گہرے دکھ ورنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کیلئے دعائے مغفرت کی دعا کی اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں