36

انجمن غوث یگانہ چھالے شریف کے زیر اہتمام 45روزہ محافل میلاد النبی ۖ کا شیڈول جاری

گجرات (جی پی آئی) انجمن غوث یگانہ چھالے شریف کے زیر اہتمام 45روزہ محافل میلاد النبی ۖ کا شیڈول جاری کر دیا گیا ، یہ محافل صاحبزادہ پیر سید انتصار الحسن شاہ سروری قادری منعقد ہونگی جبکہ یہ محافل زیر نگرانی صاحبزادہ پیر سید اسرار الحسن شاہ سروری قادری اور صاحبزادہ پیر سید ابرار الحسن شاہ سروری قادری منعقد ہو رہی ہیں ان محافل میں ملک کے ممتاز علمائے کرام شریک ہو رہے ہیں ، 30اکتوبر کو جامع مسجد دربار والی چک کمالہ میں خصوصی خطاب سید ولایت حسین شاہ آف سیالکوٹ کرینگے 31اکتوبر محلہ شیر شاہ جلالپور جٹاں مولانا قاری اسماعیل شاکر لاہور ، یکم نومبر جامع مسجد کٹھانہ شریف مولانا عمران حبیب ضیائی اسلام آباد ، 2نومبر شاہ بہرام کڑیانوالہ علامہ عبدالحمید چشتی سیالکوٹ ، 3نومبرجامع مسجد جامع مسجد مہلوعلامہ شاہد حسین گردیزی راولپنڈی ، 4نومبر جامع مسجد کھاریاں کڑیانوالہ علامہ مولانا محمد امین چشتی گوجرانوالہ ،4نومبر جامع مسجد گلزار مدینہ کڑیانوالہ علامہ تبسم بشیر اویسی ، 5نومبر جامع مسجد وڈا پنڈمفتی جمال الدین بغدادی ، 6نومبر جامع مسجد حیدری کڑیانوالہ قاری محمد رمضان قادری ، 9ربیع الائول جامع مسجد مدنی ٹانڈہ مولانا اکبر رضا بغدادی ، 10ربیع الائول مرکزی یارسول ۖ ریلی مین بازار کڑیانوالہ تا دربار عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف زیر قیادت پیر سید انتصار الحسن شاہ سروری قادری ، 11ربیع الائول مرکزی جلوس سگھر ، 12ربیع الائول مرکزی جلوس دربار عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف ، 12ربیع الائول مرکزی محفل میلاد النبی ۖآستانہ عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف ، 12ربیع الائول چیچیاں حافظ ریحان روفی فیصل آباد ، 12ربیع الائول سالانہ عرس مبارک دربار بابا پھلو شاہ ہزاراں مغلاں، مولانا تجمل حسین قادری لالہ موسیٰ ، 13ربیع الائول اجنالہ پروفیسر حافظ عبدالرزاق ، 14ربیع الائول جامع مسجد اڈے والی کڑیانوالہ پیر سید وسیم الحسن شاہ حافظ آباد ، 13نومبر موضع ہیر علامہ امین چشتی ، 13نومبر اجنالہ روڈ کڑیانوالہ پروفیسر حافظ عبدالرزاق ، 14نومبر جامع مسجد مہے شریف مولانا عمران حبیب اسلام آباد ، 15نومبر جامع مسجد عائشہ صدیقہ مولانا شفیق چشتی ، 17ربیع الائول قاضی چک مولانا عثمان امین چشتی گوجرانوالہ ، 16نومبر کوٹ جیمل صاحبزادہ سید اسرار الحسن شاہ ، 17نومبر مسجد تھانہ کڑیانوالہ صاحبزادہ قاری رمضان قادری ، 17نومبر باجو ، مولانا ضیاء المرتضیٰ چشتی ، 18نومبر جیندڑ کلاں مولانا ضیاء المرتضیٰ چشتی سیالکوٹ ، 19نومبر جامع مسجد عید گاہ ٹانڈہ علامہ عطاء المصطفیٰ رضوی ، 19نومبر جامع مسجد غوثیہ کڑیانوالہ پیر شمس الرحمن مشہدی ، 20نومبر فتالیاں مولانا عبدالحمید چشتی ، 21نومبر جامع مسجد ہزاراں مغلاں علامہ ابوبکر سیالوی ، 22نومبر جامع مسجد محمدی ٹانڈہ روڈ کڑیانوالہ علامہ قاری نعمان افضل صدیقی ، 22نومبر محلہ بھٹیاں علامہ مولانا تنویر مصطفائی گوجرانوالہ ، 24ربیع الائول موضع گھریرہ مفتی جمال الدین بغدادی ، 23نومبر بھنگڑانوالہ ضیاء المرتضیٰ چشتی سیالکوٹ ، 24نومبر جامع مسجد ابوبکر صدیق کڑیانوالہ قاری رمضان قادری ، 26ربیع الائول پنڈی ابدال محمد عاصم ندیم چشتی ، 25نومبر موضع موٹا مولانا عبدالحمید چشتی سیالکوٹ ، 26نومبر شمالی مسجد مالووال قاری رمضان قادری ، 27نومبر موضع وزیر مولانا ضیاء المرتضیٰ چشتی سیالکوٹ ، 28نومبر محلہ پیر گجا کڑیانوالہ علامہ عثمان امین چشتی ، 29نومبر جامع حضور شیخ العالم علامہ حفیظ مصطفائی ، 16دسمبر موضع روحیلہ مولانا جعفر حسین قریشی خطاب کرینگے ان محافل کے سلسلہ میں انتظامات کو ختمی شکل دی جا رہی ہے اور صاحبزادہ پیر سید انتصار الحسن شاہ سروری قادری نے انجمن غوث یگانہ چھالے شریف کے تمام ممبران کو اس سلسلہ میں خصوصی ہدایات جاری کیں ہیں ، محفل کے سلسلہ میں سیکورٹی انتظامات کو بھی بہتر بنایا جائے گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں