15

9محر م کے سلسلہ میں آج ضلع بھر میں52ما تمی جلوس بر آمد ہو نگے جبکہ 143مجا لس منعقد ہوگی

گجرات (جی پی آئی) 9محر م کے سلسلہ میں آج ضلع بھر میں52ما تمی جلوس بر آمد ہو نگے جبکہ 143مجا لس منعقد ہوگی ، جن میں4جلوس Aکیٹگری،6جلوس Bکیٹگر ی اور42جلوس Cکیٹگر ی کے ہو نگے ،جبکہ 2مجا لس Aکیٹگر ی ،8مجا لس Bکیٹگر ی اور133مجا لس Cکیٹگر ی کی ہونگی ، 9محر م الحر ام کا قد یمی جلوس وعلم عبا س علمد ار آج دوپہر 2بجے ر ہا ئشگا ہ بی بی قا سم محلہ فتو پور ہ سے بر آمد ہو گا ،جو شا ہد ولہ روڈ کے راستے اما م با ر گا ہ حسینیہ میں پہنچے گا ،جہا ں سے جلوس اپنے قد یمی راستو ں شا ہد ولہ گیٹ کھا ر ی کھو ئی صرافہ بازار سے ہو کر مقبر ہ پا نڈ ی شا ہ مسلم بازار تمبل بازار اور چو ک نو اب صا حب سے ہو تا ہوا واپس اما م با ر گا ہ حسینیہ میں اختتا م پذ یر ہو گا ، جلو س میں عز ادران نو خہ خو انی ما تم داری کر ینگے ،اس موقع پر سیکو رٹی کے فو ل پر وف انتظا ما ت کیے گئے ہیں، جلوس کے ہمر اہ DSPسٹی ر ضا حسنین اعوا ن ،SHOتھا نہ بی ڈویژ ن عد نا ن شہزاد SHOاے ڈویژ ن بھی اپنی نفر ی کے ہمر اہ گشت میں ر ہے گئے ہیں ، اس کے علا وہ پنجا ب پو لیس اور ایلیٹ فو رس کے دستے بھی جلو س کے ہمر اہ ہو نگے ،عزادران کو طبی امد اد کیلئے ر یسیکو 1122،سو ل ڈیفنس کے اہلکا ر بھی تعینا ت ہو نگے ،

اپنا تبصرہ بھیجیں