13

8محرم الحرام کے سلسلہ میں جلوس شبیہہ علم غازی عباس علمدار ، مرزا شفقت حسین اور خرم بو بی کی رہائشگاہ سے برآمد ہوا

گجرات (جی پی آئی) 8محرم الحرام کے سلسلہ میں جلوس شبیہہ علم غازی عباس علمدار ، مرزا شفقت حسین اور خرم بو بی کی رہائشگاہ سے برآمد ہوا اور مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا ، امام بارگاہ کاظمیہ میں اختتام پذیر ہو گیا ۔ اس موقع پر سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے تھے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں