19

16صفر المظفر سالانہ مجلس عزاء غریب کربلا کا چہلم صبح نو بجے جامع المجتبیٰ میں منعقد ہو گی

گجرات (جی پی آئی) 16صفر المظفر سالانہ مجلس عزاء غریب کربلا کا چہلم صبح نو بجے جامع المجتبیٰ میں منعقد ہو رہی ہے جو کہ چوہدری بشیر احمد و پسران ، سید مدد علی شاہ و پسران ، چوہدری غلام عباس کے زیر اہتمام منعقد ہو گی ، جس میں ملک کے ممتاز ذاکر علی ناصر الحسینی تلہاڑا ، ریاض حسین شاہ ، قاضی وسیم عباس صفدر ، علامہ اصغر یزدانی ، سید علی رضا شاہ ، الطاف حسین میلسی ، سید ضیغم عباس شاہ ، یاسر رضا آف جھنگوی ، آصف عمران کاظمی ، قمر رضا نقوی ، علی رضا شاہ و دیگر ذاکرین خطاب کرینگے بعد ازاں ماتمی جلوس برآمد ہو گا ، جو کہ مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا ، سید مدد علی شا کی رہائشگاہ پر اختتام پذیر ہو گا ، چوہدری غلام عباس اور برادران کی طرف سے لنگر کا وسیع انتظام کیا جا رہا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں