23

یو کے پرائیویٹ ہائیر سلامت بھٹی کا آزاد امیدوار انگلینڈ ایم پی اے رضوان علی شاہ ایڈووکیٹ انگلینڈ بلیک برن میںاستقبال

ڈنگہ (عبدالمجید پپو)یو کے پرائیویٹ ہائیر سلامت بھٹی نے آزاد امیدوار انگلینڈ ایم پی اے رضوان علی شاہ ایڈووکیٹ انگلینڈ بلیک برن میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ استقبال کیا اس موقع پر چوہدری یاسر فاروق انگلینڈ میر خانی،قدیر بھٹی انگلینڈ ،راجہ اسد ،راجہ وقار ،چوہدری تبریز اسلم ،عدیل شاہ ، چوہدری راغب رفیق ،محمد شفیق ،شاہد اقبال ، ارشد خان ،شہزاد ،قدیر بھٹی ، چوہدری تیمور ،نواز ،ناصر خاں ،راجہ بدربھی موجود تھے اور سلامت بھٹی انگلینڈ بلیک برن نے آزاد امیدوار ایم پی اے رضوان شاہ ایڈووکیٹ کے اعزاز میں گرینڈ اعشائیہ دیا اس عشائیہ کی تقریب سے رضوان علی شاہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ میں ایم پی اے امیدوار ہوں بلیک برن انگلینڈ میں آپ تمام بھائیوں نے میرا بھر پور ساتھ دینا ہے میری کامیابی تمام اوورسیز پاکستانیوں کی کامیابی ہے انشاء اللہ تعالیٰ اللہ نے چاہا تو ایم پی اے الیکشن جیت کر تمام اوورسیز پاکستانیوں کے پارلیمنٹ میں آپ تمام بھائیوں کے مسائل حل کروں گا میں وعدے نہیں عملی کام کر کے دکھائوں گا میری پہچان آپ بھائیوں کیساتھ ہے اس موقع پر میزبان سلامت بھٹی نے کہا کہ ہم آپ کی کامیابی کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا دیں گے آپ کی کامیابی تمام مسلمان بھائیوں کی کامیابی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں