67

یو م عا شور ہ کے موقع پر ضلع بھر سے148سی سی ٹی وی فوٹیج کیمروں کے ذریعہ ما نٹیر نگ کی گئی

گجرات(ابوبکر سیٹھی)یو م عا شور ہ کے موقع پر ضلع بھر سے148سی سی ٹی وی فوٹیج کیمروں کے ذریعہ ما نٹیر نگ کی گئی ،میو نسپل کا ر پو ریشن آفس اور ڈی سی آفس میں کنٹر ول روم قا ئم کیا گیا ،جہا ں سے ضلع بھر کے تما م جلوسو ں کو ما نٹیر کیا گیا اور جلوس میں شریک افراد پر نظر رکھی گئی ، پر ائم سیکو رٹی کیمرے کے ڈائر یکٹر مرزا جا وید کا کہنا تھا ضلع بھر کے جلوس و مجا لس کے روٹس پر148کیمر ے نصب کیے گئے تھے ، انہو ں نے بتا یا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کے بہتر ین رزلٹ اور نتا ئج سے پو ر ے پنجا ب میںضلع گجرات چو تھے نمبر آیا ہے ،جلوس کے روٹس پر لگا ئے کیمر وں کے صاف تر ین رزلٹ اور اعلیٰ کو الٹی کے کیمر ے نصب کیے گئے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں