18

گجرات کی ممتازفلمی شخصیت سید مکی شاہ کی نئی فلم ” سچ مچی ”منظر عام پر آ گئی

گجرات (جی پی آئی)گجرات کی ممتازفلمی شخصیت سید مکی شاہ کی نئی فلم ” سچ مچی ”منظر عام پر آ گئی ، پورے ملک کی طرح آج انمول سنیما گجرات میں اس فلم کی نمائش ہو رہی ہے ، یہ فلم لاہور کے سنیماوں میں مقبولیت حاصل کر چکی ہے سید مکی شاہ نے اس میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔اس فلم کے سلسلہ میں مکی شاہ نے کافی عرصہ سے جدوجہد شروع کر رکھی تھی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں