18

گجرات چیمبر آف کا مرس کا دوسرا ایگز یکٹو با ڈی اجلا س آج صدر گجرات چیمبر ثو با ن ظہیر بٹ کی زیر صدرات منعقد ہو گا

گجرات(ابوبکر سیٹھی)گجرات چیمبر آف کا مرس کا دوسرا ایگز یکٹو با ڈی اجلا س آج صبح 11بجے صدر گجرات چیمبر ثو با ن ظہیر بٹ کی زیر صدرات منعقد ہو گا ،اجلا س میں تما م ایگز یکٹو ممبر ان و سا بق صدور شر کت کر ینگے ، اس موقع پر اجلا س میں 14 نکا تی ایجنڈا پر بحث کی جا ئیگی اور مختلف بلز سمیت دیگر نئی ممبر شپ کیلئے در خو است گزاروں کی ممبر شپ کی منظو ر ی جا ئیگی

اپنا تبصرہ بھیجیں