25

گجرات:مر کز ی انجمن تا جر ان کا ہنگا می اجلا س

گجرات(ابوبکر سیٹھی)مر کز ی انجمن تا جر ان کا ہنگا می اجلا س گزشتہ صدر انجمن تا جر ان جا وید بٹ کی صدرات میں منعقد ہو ا ،اجلا س میں شہر کی تما م تنظیمو ں کے صدور و ار کین نے شر کت کی ،اجلا س میں آل پا کستا ن انجمن تا جر ان کی کا ل پر مر کز ی انجمن تا جر ان نے ایف بی آر کی طر ف سے بجا ٹیکسو ں کے خلا ف 13جو لا ئی کو گجرات میں شٹر ڈاﺅ ن ہڑتا ل کا اعلا ن کر دیا ، اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے مر کز ی انجمن تا جر ان کے صدر جا وید بٹ کا کہنا تھا 13جو لا ئی کو شہر میں مکمل ہڑتا ل ہو گی ، شہر کی تما م ما ر کیٹس ،دوکا نیں و دیگر کا رو با ر ی مر اکز بند ر ہے گے ،انہو ں نے کہا کہ 13جولا ئی کی ہڑتا ل میں کسی قسم کی ر یلی ،جلو س اور نعرہ با زی نہیں کی جا ئیگی ، ہڑ تا ل ہر طر ح سے پر امن ہو گی ، انہو ں نے کہا کہ 13جو لا ئی کی ہڑ تا ل کا فیصلہ تا جر وں کی مشا ور ت سے کیا گیا ہے ،جا وید بٹ کا کہنا تھا اس وقت ہر تا جر کا رو با ر ی پر یشا نی کا شکا ر ہے ، تما م تا جر حکو مت کیسا تھ تعاون کر نے کیلئے تیا ر ہیں لیکن مو جو د ہ حکو مت کا رو با ر ی کو چلنے نہیں دے رہی ، اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے شیخ ابرار سعید کا کہنا تھا تما م تا جر کمیو نٹی آل پا کستا ن انجمن تا جر ان کیسا تھ ہے ، ٹیکس ادا کر نا ہر شہر ی کا فر ض ہے،ٹیکسو ں چوروں کے خلا ف بھر پور کر یک ڈاﺅ ن ہو نا چا ہئے لیکن ٹیکس آگا ہی کے حوالے سے کسی کو بتا یا نہیں ٹھیک طر ح سے جا ر ہا ، اجلا س سے دیگر تا جر تنظیمو ں کے ار کین نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ 13جو لا ئی کی ہڑتا ل کی مکمل حما یت کر تے ہیں ،ان کا کہنا تھا ہڑتا ل کر نا صرف مقصد نہیں بلکہ اس کو کا میا ب بنا یا جا ئے ، تا جر و ں کا کہنا تھا حکو مت کو اس طر ف خصو صی تو جہ دینی چا ہئے ،تا جر برادری متحد ہے ،بے جا ٹیکسو ں سے کا رو با ر ی طبقہ کا معاشی قتل کیا جا ر ہا ہے ، ایف بی آر کو سیلز ٹیکسو ں میں اضا فہ کے فیصلہ کو واپس لینا ہو گا ، ہم ملکی تر قی کیلئے ہر طر ح سے تعا ون کیلئے تیا ر ہیں لیکن معا شی بحر ان کو ختم کرنے کیلئے کا رو با ر ی ،تا جر وں کو ر یلیف فر اہم کر نا ہو گا ، 13جو لا ئی کو ملک بھر میں ہڑ تا ل ہو گی ،حکو مت کو کارو با ر ی حا لا ت بہتر بنا نے کیلئے کا رو بای طبقہ کو ر یلیف فر اہم کر نا ہو گا ، اجلا س میں سا بق صدر گجرات چیمبر شیخ ابرار سعید ،خا دم حسین سلیمی ، شیخ محمد سلیم ، صدر انجمن تا جر ان سر کلر روڈ احمر ثنا ءبٹ ، صدر انجمن تا جر ان کٹڑ ہ با زار مر زا الیا س جر ال ، مو ن بٹ ، صدر انجمن تا جر ان محمدی با زار شیخ عا مر ، صدر انجمن تا جر ان شا ہد ولہ روڈ ملک عبد الر حمن ، صدر انجمن تا جر ان سر اج پلازہ سید جلا ل خا ن ، خا لد بٹ ، چو ہدری عا شق حسین ، مٹھوبٹ ، اسد شا ہ ، شفیق الر حمن بٹ ،سیٹھ علی اصغر ، حا جی آصف ڈار ، سیٹھ ذولفقار صراف ،محمد انو ر پا شا ، محمداسد بھٹی ، چو ہدری محمد امجد ، ٹھیکید ار عثما ن خا لد ، ارشد جا وید ، اویس انصا ر ی ، ملک لقما ن طا رق ، فیصل اعجا ز قا دری ،صہیب سرور ،عا بد علی ، شیخ مظہر حسین ، عبد الرحمن بٹ ، ڈاکٹر انصر جا وید ، شیخ محمد شبیر ، انجم یعقو ب ، حا فظ قا سم یسین ،ڈاکٹر زبیر چغتا ئی ، ملک اشتیا ق سرور، لیاقت علی بٹ ، سلیما ن بٹ ، طارق محمو د ، محمد انو ر ، چو ہدری محمد اسلم ،محمد علی خا لد ، احسا ن اللہ ، خا لد پرویز بھٹی،شا ہد حسین نت ، محمد ند یم سمیت دیگر تنظیمو ں کے ار کین کی کثیر تعد اد نے شر کت کی ،اور 13جو لا ئی کو ہو نے والی ہڑتا ل کی حما یت کی اور حکو مت سے نا جا ئز ٹیکسو ں کو ختم کر نے کا مطا لبہ کیا ،

اپنا تبصرہ بھیجیں