26

کھاریاں پنجاب کالج کے سامنے دو موٹرسائیکلوں کا تصادم،عورت سمیت دو نوجوان زخمی

ملکہ(عمر فاروق اعوان سے )کھاریاں باہر وال چوک پنجاب کالج کے سامنے 2 موٹر سائیکلوں کا حادثہ ایک عورت سمیت 2 نوجوان شدید زخمی جبکہ ایک نوجوان جان بحق کباڑی بازار کا رہائشی راجہ مجاہد اپنی والدہ کے ساتھ جارہا تھا کہ پنجاب کالج کے سامنے سے آنے والے موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا جس سے ڈھل کا رہائشی نوجوان عثمان جاں بحق جبکہ حشیتام گلیانہ راجہ مجاہد اور اسکی والدہ شدید زخمی ہوگی زخمیوں کو 1122 نے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پہنچایا جہاں سے مجاہد اور اسکی والدہ کو عزیز بھئی ہسپتال ریفریر کردیا۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں