15

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کا گجرات شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

گجرات(پریس ریلیز)ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے گجرات شہر کے مختلف علاقوں جیل چوک، کچہری چوک، سروس موڑ، جی ٹی ایس چوک ، تمبل چوک کا اچانک دورہ کیا اور صفائی، نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے میونسپل کارپوریشن گجرات کے افسران و عملہ کو ہدایت کی کہ شہری علاقوں کی صفائی، سینٹی ٹیشن کا نظام بہتر بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں