384

چوہدری پرویزالہٰی سپکیرپنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے

لاہور(گجرات لنک رپورٹ)پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنماچوہدری پرویزالہٰی سپیکرپنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے . چوہدری پرویزالہٰی پاکستان مسلم لیگ ق اورپاکستان تحریک انصاف کے مشترکہ اُمیدوارکی حثیت سے سپیکرپنجاب اسمبلی کے اُمیدوارتھے. مجموعی طور پر 349 ووٹ کاسٹ کئے گئے، چودھری پرویز الہٰی نے 201 ووٹ جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار چودھری اقبال گجر نے 147 ووٹ حاصل کئے جبکہ ایک ووٹ مسترد ہوا۔چوہدری پرویزالہٰی نے سپیکرپنجاب اسمبلی کے حثیت سے حلف اُٹھالیاہے .

اپنا تبصرہ بھیجیں