41

چوہدری وجاہت حسین کا مسلم لیگ سپین کے چیئرمین چوہدری امتیاز آف لوراں کے اعزاز میں ناشتا کااہتمام

گجرات( جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین نے مسلم لیگ سپین کے چیئرمین چوہدری امتیاز آف لوراں کے اعزاز میں ناشتا کااہتمام کیاانھوں نے چوہدری امتیاز لوارں کی مسلم لیگ کے لیے خدمات کی تعریف کی ناشتے کے دوران ملکی اور مقامی صورتحال پر گفتگو ہوتی رہی چوہدری امتیاز لوراں نے عزت افزائی پر اپنے قائدچوہدری وجاہت حسین کا شکریہ اداکیا چوہدری وجاہت حسین کے ہمراہ چوہدری سعادت نواز اجنالہ،چوہدری خالد اصغر گھرال،چوہدری افگن فاروق ،چوہدری نواز آف ماچھیوال،حسین لورزضلع گجرات کے صدرچوہدری صمصام آف لوراں و دیگر بھی تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں