19

چوہدری عمران طفیل پنجاب پیس کونسل گوجرانوالہ ڈویژن کے چیئرمین نامزد

گجرات (جی پی آئی) مرکزی چےئرمین پنجاب پےس کونسل ملک جمشید نے اعلیٰ کارکردگی پر چوہدری عمران طفےل کو گوجرانوالہ ڈوےژن کا چےئرمین نامزد کر دےا انہوں نے کہا کہ پنجاب پےس کونسل میں بہتر کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے اور تمام ممبران مکمل جانچ پڑتال کے بعد نامزد کےے جاتے ہیں اور چوہدری عمران طفےل اور ان کی ٹےم کی کاوشیں قابل تحسین ہیں اس لےے انہیں اگلے عہدے پر ترقی دی گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں