21

چوہدری صفدر علی اور چوہدری عمران بہادر کے والد محترم چوہدری بہادر خاں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

کھاریاں ( بیورو رپورٹ ) چوہدری صفدر علی سب انسپکٹر پنجاب پولیس ، چوہدری عمران بہادر کے والد محترم اور چوہدری حامد فراز جنڈانوالہ کے دادا جان سابق کونسلر ، بزرگ سماجی شخصیت چوہدری بہادر خاں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں ۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج 13اکتوبر بروز اتوار کو دن 2 بجے گائوں جنڈانوالہ نزد کھاریاں میں ادا کی جائیگی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں