27

چوہدری آصف رضا ککرالی کے دادا مرحوم چوہدری فضل الہیٰ منیر کے ختم چہلم میں ممتاز شخصیات کی بھر پور شرکت

کوٹلہ ارب علی خاں (چوہدری محمد فیاض انجم سے )چوہدری آصف رضا ککرالی (میونسپل کارپوریشن گجرات )کے دادا جان چوہدری ظہور الہیٰ شہید کے قریبی ساتھی ، بزرگ سیاستدان سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری فضل الہیٰ منیر کے ختم چہلم میں ممتاز شخصیات کی بھر پور شرکت ختم چہلم میں چوہدری اکرم پیارا ،چوہدری منور حسین ڈوئیاں سابق چیئر مین ،چوہدری یاسر عنائت مٹھو ڈوئیاں ، چوہدری یاسر الطاف جکھڑ ، چوہدر ی ساجد حسین سابق وائس چیئرمین ، حاجی نعیم اختر سابق وائس چیئر مین ،حاجی صفدر رولیہ ، صوفی خاں محمد ، چوہدری ظہیر عباس ایڈووکیٹ ، چوہدری محسن اشرف ، چوہدری عرفان غضنفر سابق اْمیدوار چیئر مین جکھڑ،عمارخاں ایم ڈی خاں ٹریولزکوٹلہ، چوہدری ناصر ممتاز جکھڑ، پروفیسر راشد جاوید ، چوہدری بشارت احمد ، چوہدری اشتیاق احمد، چوہدری ریاست مہر نمبردار، چوہدری ندیم سرور نمبردار، چوہدری محمد افضل مہر نمبردار ، چوہدری محمد فیاض انجم ، چوہدری آصف الطاف مرہانہ ، حاجی منور احمد ککرالی ، چوہدری اعجاز احمد رولیہ ، چوہدری ظفر اقبال ، پرنسپل ، چوہدری ظفر اللہ ، چوہدری طارق مرہانہ ،چوہدری منیب طارق ، حاجی محمد صدیق، حاجی محمد انور رولیہ ، چوہدری محمد سلیم ، چوہدری محمد عظیم، ماسٹر خالد ، چوہدری خالد مرہانہ ، ماسٹر اصضر پرویز ، احمد خان بٹ ، چوہدری محمد شریف ، چوہدری شفیق پلاہ گراں ،چوہدری محمد شکیل ، ماسٹر محمد ریاض ، بائو محمد اشرف ضیاء ، بشیر احمد ، مفتی عاشق حسین و دیگر نے شرکت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں