167

ممتازبزنس مین حاجی عطاء الرحمٰن گورائیہ کی زوجہ محترمہ کے لئے اجتماعی دعا

گجرات(جی پی آئی)ممتاز بزنس مین و چیف ایگزیگٹوالرحمٰن رائس ملز اینڈ الرحمٰن بلڈرز حاجی عطاء الرحمٰن گورائیہ کی زوجہ محترمہ کی اجتماعی دعا الرحمٰن پیلس جی ٹی روڈ پر پڑھی گئی جس میں امیر شمالی پنجاب جماعت اسلامی ڈاکٹر طارق سلیم نے زندگی و موت کے فلسفے پر روشنی ڈالی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے دعاکرائی،اجتماعی دعا میں ضلع گجرات کی ممتاز سیاسی سماجی مذہبی و کاروباری شخصیات نے بھرپور شرکت کی شرکت کرنیوالوں میں ایم این اے محسن نواز رانجھا،ڈی آئی جی نوید رؤف لنگڑیال،ڈاکٹر میاں سعید پروٹوکول انچارج وزیر اعلی خیبر پختونخواہ ،سول جج نوید مانگٹ ،سابق ایم این اے چوہدری فضل احمد،سول جج ملک نوید،سابق ڈی سی گجرات عرفان علی کاٹھیا،عاطف دستگیرخاں،چوہدری اقبال احمد،چوہدری اختر چھوکر کلاں،ایم ایس عزیز بھٹی شہید ڈاکٹرعابد غوری،چوہدری یوسف ساروچک،طارق بلال ملک،چوہدری وحید الزمان ڈوگہ،چوہدری احمد حسن مٹو،چوہدری شہزاد گل، چوہدری اعجاز رنیاں،چوہدری توصیف عبداللہ،ایس ایچ او کھاریاں سرفراز انجم سیکھو،خان عدنان خان،طارق جاوید چوہدری،چوہدری بلال للہ،محمد سلطان،چوہدری انور وڑائچ،چوہدری حامد نواز سمراء،سید ذکی شاہ،چوہدری شہباز ڈوگہ،چوہدری امجد فاروق چیمہ،پیر سید علی حسن شاہ،چوہدری عمر فرید وڑائچ،چوہدری زکریہ زمان،ڈاکٹر افضل چوہدری،ڈاکٹر امین گل،شکیل آفریدی،وسیم اشرف بٹ،میاں امداد حسین بھٹی،چوہدری جمشید رسول وڑائچ،چوہدری شاہد پرویز پرویا،چوہدری زاہد نواز، چوہدری رخسار میلو،رائے قمر زمان کھرل،چوہدری اصغر وڑائچ،چوہدری یاسر مہدی،ڈی ایس پی ہارون بٹ،مہر عاصم سلیم،شاہد رسول،ارشد علی،حافظ صدیق و دیگر شخصیات شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں