207

معذور بچوں کے فلاحی ادارے کیئر اینڈ ہوپ میں تربیتی ورکشاپ منعقدہوگی

گجرات(جی پی آئی)معذور بچوں کے فلاحی ادارے کیئر اینڈ ہوپ میں معذور بچوں کے حوالے سے آرٹزم اور لرننگ ڈسبیلٹی پر 14دسمبر بروز جمعہ دن دس بجے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں چیئرپرسن ASDWTمسز رخسانہ شاہ بریفنگ دیں گی کیئر اینڈ ہوپ کے ڈائریکٹر لک اظہار احمد نے کہا ہے کہ والدین اور اساتذہ اور آرٹزم ماہرین اس ورکشاپ میں بھرپور شرکت کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں