15

مسئلہ کشمیر ،فلسطین حل کیے بغیردنیا میں امن قا ئم نہیں ہو سکتا :مرزا الیاس جرال،عدیل الیاس جرال

گجرات(ابوبکر سیٹھی)ممتاز تا جر رہنما صدر انجمن تا جر ان کٹڑ ہ بازار مر زا الیا س جر ال اور عد یل الیا س جر ال نے کہا کہ مسئلہ کشمیر ،فلسطین حل کیے بغیردنیا میں امن قا ئم نہیں ہو سکتا ، انہو ں نے کہا کہ ہند وستا ن اور اسر ئیل کا تعصب و جا ر حیت دنیا کو عا لمی جنگ کی طر ف د ھکیل رہی ہے ، 104دن گز ر گئے دنیا نے کشمیریو ں کی آواز نہیں سنی ،مرزا الیا س جر ال کا کہنا تھا وزیر اعظم نے ہفتہ وار کشمیر یو ں سے اظہا ر یکجہتی کیلئے جو دن مقرر کیا اس کو خا موش کردیا گیا ، اورپی ٹی آئی والے عمر ان خا ن کی تقر یر کو یاد کررہے ہیں ، جبکہ کشمیر یو ں کو104دن قید ہو ئے گزر گئے ، ان کا کہنا تھا کشمیر میں بھا رتی اقدام انسا نی بحر ان کا سبب بن سکتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں