106

مر زا الیا س جر ال گجرات چیمبر آف کا مر س میں چیئر مین انجمن تا جر ان اسٹینڈ نگ کمیٹی کے چیئر مین نا مز د

گجرات(ابو بکر سیٹھی)ممتاز تا جر ر ہنما صدر انجمن تا جر ان کٹڑ ہ بازار مر زا الیا س جر ال کو گجرات چیمبر آف کا مر س میں چیئر مین انجمن تا جر ان اسٹینڈ نگ کمیٹی کا چیئر مین نا مز د کر دیا گیا ، گز شتہ روز صدر گجرات چیمبر آف کا مر س ثو با ن ظہیر بٹ نے ان کو با قا عد ہ طو ر پر نو ٹیفیکیشن جا ر ی کیا ، اس موقع پر ممتاز تا جر ان و مختلف شخصیا ت نے ان کو مبا ر کبا د پیش کی اور نیک خو اہشا ت کا اظہا ر کیا ، مر زا الیا جر ال نے بتا یا کہ تا جر ان کے مسا ئل کیلئے ہر پلٹ فارم پر آواز بلند کر ینگے اور مسا ئل کے حل کیلئے اپنی تما م تر کو ششو ں کو بر وئے کا ر لا ئینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں