91

محمد ی میلاد کمیٹی کے زیر اہتما م آٹھو یں سا لا نہ محفل مُو لود شر یف 10دسمبر کو منعقد ہو گی

گجرات(ابو بکر سیٹھی)محمد ی میلاد کمیٹی کے زیر اہتما م آٹھو یں سا لا نہ محفل مُو لود شر یف کل10دسمبر بروز منگل کوبعد از نماز سر ینہ میر ج ہال میں منعقد ہو گی ، محفل میلا د میں ممتاز عا لم دین علا مہ مو لا نا حفیظ اللہ مصطفا ئی خصو صی خطا ب کر ینگے ،جبکہ محفل میلاد میں ملک بھر سے ممتاز ثنا ء خوں الحا ج مر غو ب ہمد انی لا ہو ر محسن علی حیدر سیا لکو ٹ سمیت دیگر ثنا خواں شر کت کر ینگے اور ہد یہ عقید ت کے پھو ل نچاور کر ینگے ،اس موقع پر محفل کے انتظا ما ت کی نگر انی صدر محمد ی میلا د کمیٹی سید طلحہ شاہ سمیت دیگر محمد ی میلا د کمیٹی کے ارکین کر ینگے ، محفل کے اختتا م میں خا ضر ین کے اعزاز میں عشا ئیہ بھی دیا جا ئیگا ،

اپنا تبصرہ بھیجیں