62

لاہور چیمبر کے زیر اہتمام آل پاکستان چیمبرز کنونشن کا اہتمام

گجرات(ابوبکر سیٹھی)گجرات چیمبر آف کا مر س اینڈ انڈسٹر ی کے صدر عا مر نعما ن نے صدر لا ہو ر چیمبر آف کا مر س کے صدر الماس حیدر کی دعوت پر لا ہو ر چیمبر کے زیر اہتما م ہو نے والے آل پا کستا ن چیمبر ز کنو نشن میں خصو صی شر کت کی ، کنو نشن کے بعد لا ہو ر چیمبر نے ایک وائٹ پیپر بھی جا ر ی کیا مو جود ہ اکنا مک چیلینجر اور ان کے حل کیلئے واضح حکمت عملی کو بیا ن کیا گیا ، اس پیپر میں معا شی صور تحا ل کی خر اب صور تحا ل کی وجو ہا ت کو بیا ن کیا گیا ، جن میں پا لیسی ر یٹ ،رو پے کی قدر ،مہنگا ئی ،حکو متی کا کا ر پو ریشنز ،انو سٹمنٹ اوریگو لیٹر ی اور اخر اجا ت جیسے ایشو ز کو نہ صرف ڈسکس کیا گیا بلکہ اس مشکل صو رتحا ل اور ان عو امل میں بہتر ی کیلئے واضح پا لیسز کو بھی شیئر کیا گیا ، اس موقع پر صدر گجرات چیمبر عا مر نعما ن کا کہنا تھا ہم لا ہو ر چیمبر کی اس کا وش کو بھی بھر پو ر سر اہتے ہیں یہ پو ر ے ملک کی بز نس کمیو نٹی کو یکجا کر تا ہے ، اور آج کے کنو نشن کا وائٹ پیپر سب چیمبر ز کی مشتر کہ آواز ہے حکو مت اس کو سنجد گی سے لیکر اس سے معا ونت حا صل کر ے تا کہ معا شی بد حا لی کو خو شخا لی میں تبد یل کیا جا سکے ،

اپنا تبصرہ بھیجیں