99

قربانی کی کھالےں جمع کرنے کے خواہشمند ادارے اور افرادکودرخواستیں جمع کروانے کی ہدایت

گجرات(پ ر)ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے ہداےت کی ہے کہ عےد الضحیٰ کے موقع پر قربانی کی کھالےں جمع کرنے کے خواہشمند ادارے اور افراد اجازت نامہ /اےن او سی کےلئے 5اگست تک ڈ ی سی آفس جنرل برانچ مےں اپنی درخواست جمع کروا سکتے ہےں ، بعد ازاں کوئی درخواست وصول نہےں کی جائے گی جبکہ جن افراد اور اداروں کے پاس اےن او سی نہےں ہوگی انہےں قربانی کی کھالےں جمع کرنے کی اجازت نہےں ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں