21

علامہ محمد اصغر یزدانی کے بڑے بھائی محمد انورکے ایصال ثواب کیلئے ختم قل

گجرات (جی پی آئی) ممتاز شیعہ راہنما عالم دین علامہ محمد اصغر یزدانی ، گلزار علی یزدانی اور غلام سرور یزدانی کے بڑے بھائی محمد انور جو کہ گزشتہ دنوں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل موضع بانٹھ میں منعقد ہوئی ، جس میں اہم شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی جن میں علامہ سید مختار حسین نقوی ، مولانا سید فخر زمان ، علامہ زمان حسینی ، مولانا آصف عمران ، مولانا الطاف رضوی ، مولانا سید سجاد شیرازی ، مولانا سید عابد حسین ، سید ناصر حسین پپو شاہ ، سید الطاف کاظمی ، سید راشد حسین شاہ ،چوہدری جاوید کنگ ، نذر حسین ، مشتاق قریشی ، چوہدری تصور ،مولانا مشتاق علوی ، مولانا سید ذاکر حسین ، سید سرفراز جعفری صدر حسینیہ ٹرسٹ ، آغا مبارک علی موسوی ، چوہدری اکرم طاہر ، جواد جعفری ،آصف رضا نقوی ،سید جابر کاظمی ، سید علی عمران ، سید مخدوم شاہ لالہ موسیٰ ، سید نوید اعجاز رپووال ، چوہدری الطاف ، مشکور مہدی زیدی ، چوہدری ذوالفقاری نقوی و دیگر اہم شخصیات نے بھرپور شرکت کی خصوصی خطاب علامہ زمان حسین حسینی نے کیا جبکہ دعا آغا مبارک علی موسوی نے کروائی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں