20

سید نوازش علی کاظمی کی ہمشیرہ محترمہ سید جابر کاظمی کی پھوپھی جان سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک

گجرات (جی پی آئی)ممتاز مذہبی شخصیت سید نوازش علی کاظمی کی ہمشیرہ محترمہ سید جابر کاظمی کی پھوپھی جان گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ، مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں محلہ نور پور پڈھے میں سپرد خاک کر دیا گیا ، مرحومہ کی نماز جنازہ میں ممتاز شخصیات نے شرکت کی ، صدر حسینیہ ٹرسٹ پروفیسر سید سرفراز حسین جعفری ، جواد حسین جعفری ، الطاف عباس کاظمی ، وقار الحسن ہیرا ، رانا ثاقب مشرف ناز ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، سید گلفام شاہ ، ذیشان نقوی ، سیٹھ علی اصغر ، سیٹھ علی اکبر و دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں