16

سا بقہ بینکا ر نجیب اختر سیٹھی نے بینک آف پنجا ب جلا لپور جٹا ں کے با نی میر تجمل حسین کی لا ہو ر اتفاق ہسپتا ل میں عیا دت کی

گجرات(ابوبکر سیٹھی)سا بقہ بینکا ر نجیب اختر سیٹھی نے بینک آف پنجا ب جلا لپور جٹا ں کے با نی میر تجمل حسین کی لا ہو ر اتفاق ہسپتا ل میں عیا دت کی اور ان کی صحت یا بی کیلئے دعا کی ، انہو ں نے کہا کہ میر تجمل حسین غر یب عوام کے میسحا اور ہمیشہ سما جی کا مو ں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں ، عو ام سے ان کی صحت یا بی کیلئے اپیل کر تے ہیں ، نجیب اختر سیٹھی نے میر تجمل حسین کی عیا دت کی اور ان کو پھو لو ں کا گلد ستہ پیش کیا اور نیک خو اہشا ت کا اظہا ر کیا ،

اپنا تبصرہ بھیجیں