13

سالانہ عرس مبارک قطب زماں حضرت بابا جی فیروز خاں اور مولانا محمد ضیاء اللہ نعمانی طالبی جماعتی 18اکتوبر کو ہوگا

گجرات (جی پی آئی) سالانہ عرس مبارک قطب زماں حضرت بابا جی فیروز خاں طالبی جماعتی اور مولانا محمد ضیاء اللہ نعمانی طالبی جماعتی 18اکتوبر کو محلہ فیروز آباد میں منعقد ہو رہا ہے جس کی صدارت حضرت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی سجادہ نشین آستانہ عالیہ علی پور سیداں شریف کرینگے ۔ جبکہ یہ عرس مبارک زیر قیادت مولانا محمد ضیاء اللہ روح الامین آستانہ عالیہ کنجاہ شریف اور صاحبزادہ نور محمد جاوید ، سجادہ نشین آستانہ عالیہ دربار عالیہ بابا جی ہو رہی ہے ، صاحبزادہ محمد اکرام اللہ عارف اور صاحبزادمحمد انعام اللہ اعظم اور لالہ عبدالماجد جماعتی کر رہے ہیں اس موقع پر اہم شخصیات کی کثیر تعداد شریک ہو گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں