39

سابق وفاقی وزیرچوہدری وجاہت حسین کی جانب سے ظہرانہ

گجرات( نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین نے گزشتہ روز مقامی ریسٹورنٹ میں ظہرانہ دیا جس میں سابق ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری خالد اصغر گھرال ،چوہدری افگن فاروق آف کلا چور، چوہدری محمد امجد مہر چیئرمین،چوہدری ظفر بہوچھ چیئرمین،چوہدری نثار اقبال آف پیروشاہ چیئرمین،چوہدری شہباز آف ککرالی ،چوہدری خالد لڑ ،راجہ راحیل آف پوران، چوہدری گل شہزاد آف بھاگووال،مہر لیاقت ودیگر نے شرکت کی ظہرانے میں کافی دیر تبادلہ خیال ہوتا رہا چوہدری وجاہت حسین نے کہا کہ ہمارا سنگ دھڑا ہی ہماری طاقت ہے بلکہ سیاسی نہیں آپ سے ذاتی تعلق ہے انشا ء اللہ یہ تعلق ہمیشہ مضبوط رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں