17

حاجی امتیاز احمد اور علامہ عمر فاروق کا ممتاز ماہر تعلیم شہزاد شفیق شرقپوری کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ

گجرات (جی پی آئی) میانہ کوٹ کی ممتاز شخصیت حاجی امتیاز احمد اور علامہ عمر فاروق نے ممتاز ماہر تعلیم شہزاد شفیق شرقپوری کے اعزاز میں پر تکلف عشائیے کا اہتمام کیا جس میں علاقہ کی اہم شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ اس موقع پر شہزاد شفیق شرقپوری کی دینی خدمات کو بے حد سراہا گیا ۔ ظہرانے میں ساجد محمود ڈار ، پروفیسر خالد بشیر ، سید عثمان شاہ ، سید افتخار الحسن شاہ ترمذی ، مولانا پیر نعیم قادری چشتی آستانہ عالیہ والیاں والی شریف ، محمد اجمل شرقپوری آف بھاولنگر ، قاری محمد منیر مدینہ سیداں ، مظہر اقبال آف سدوال کلاں ، میاں ظہور الٰہی ، میاں محمد سلیم ، میاں قدیر ، میاں اورنگزیب ، چوہدری شہزاد ، اشفاق بٹ ، اصغر بٹ ، اختر بٹ ، چوہدری سکندر ، قاری مشتاق احمدموجود تھے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں