50

بھمبر:چوہدری پرویز اشرف ایڈووکیٹ کا ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والے اوورسیز راہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ

بھمبر (بیوروپورٹ) پیپلز پارٹی کے مرکزی سنیئر نائب صدر و سابق سنیئر وزیر بلدیات برقیات و تعمیرات عامہ سنیئر سیاستدان چوہدری پرویز اشرف ایڈووکیٹ کا ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والے اوورسیز راہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ درجنوں اوورسیز راہنماؤں سمیت پیپلز پارٹی کے عہدیداران کی شرکت، عشائیہ پیپلز ہاوس بھمبر میں دیا گیا جس میں چوہدری علی چاندی بھا گوال ، چوہدری تبسم بوکن، علی مرتضی ابووالہ، ممبر ضلع کونسل گجرات افضال گوندل ، چوہدری ولید اشرف ضلعی صدر پی پی پی بھمبر، چوہدری جمیل شفیع، سٹی صدر پیپلز پارٹی راجہ محمد افضل خان ملوٹ، جنرل سیکرٹری چوہدری شکیل مکہال ، ضلعی سیکرٹری اطلاعات ملک بابو خان، امیدوار ضلع کونسل راجہ محمد شفیق ، رشید احمد ،چوہدری جنید اشرف، چوہدر ی شہزاد، ملک خادم حسین سمیت دیگر نے شرکت کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں