46

برکت علی بٹ آف دبئی کی والدہ محترمہ کا ختم قل لنڈ پور روڈ میں پڑھا گیا

گجرات(افتخار احمد رانا) رہنما مسلم لیگ ق یوسی7 برکت علی بٹ آف دبئی کی والدہ جو گزشتہ روز انتقال کر گئی تھیں کا ختم قل جامعہ مسجد بابا جی فیروز والی لنڈ پور روڈ میں پڑھا گیا۔محفل کا آغاز حمد و ثناء سے ہوا علامہ تنویر احمد سیالوی نے موت کا فلسفہ اور ماں کی عظمت بیان کی پیر ملک جاوید دعا مغفرت کروائی محفل میں شرکت کرنے والوں میں چوہدری سلیم سرور جوڑاMPA،چوہدری ابرار جوڑا،چوہدری ندیم اختر ملہی،چوہدری ریاض ملہی،میجر نسیم فاروقی،حاجی منظور حسین ڈارسابق ناظم،عرفان حفیظ کھوکھر سابق صدر مدینہ بازار،سید شبیر حیدر گیلانی،اورنگزیب چیمہ،مرزا شفقت جمیل بیگ سابق نائب ناظم،چوہدری عمران گوندل آف گیدڑ کوٹ،چوہدری احسان ملہی نائب چیرمین، محمد علی مغل چیرمین خالدآباد زکوہ کمیٹی،چوہدری صغیر احمد ممبر،چوہدری منیر احمد،چوہدری خالد سیال،ٹھیکدار ریاض بٹ،شہباز ڈار،سید افضال شاہ،حاجی مرزا مشتاق،حاجی انور بٹ، امان اللہ بٹ رہنماPTI،ندیم بٹ،سیلم بٹ،نسیم ڈار،دلاور جٹ،طاہر بھٹی صدر مدینہ بازار،میاں شاہد،عظمت اللہ،چوہدری قیصر جٹ،چوہدری یوسف ملہی،چوہدری عنایت اللہ،مرزا وحید افضل،مرزا عدیل اکرم،علی بٹ،ملک عبدالرحمان،چوہدری سعید،مولوی نواز،امجد بٹ،حاجی بٹ رہنما تحریک لبیک،چوہدری ساجد چدھڑ،شاہین بٹ رہنما مسلم لیگ ن،چوہدری اقبال جٹ،میر شاہمرزا ریاض،چوہدری عامر جٹ،راجہ کبیر،ڈاکٹر منیر احمد،راجہ آزاد،ماسٹر ندیم،چوہدری بلال آف دبئی،واجد قریشی و دیگرسیاسی،سماجی اور کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد شامل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں