69

ایم پی اے چوہدری سلیم سرور جوڑا سے عیدملنے والوں کارش

گجرات( محموداختر محمود) ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری سلیم سرور جوڑا نے عید الاضحی کے روز جامع مسجد قمر العلوم میں عید کی نماز ادا کی اور بعد ازاں جوڑا ہاؤس میں گجرات کے لوگوں سے عید ملی۔ عید کے دونوں روز چوہدری سرور جوڑا ہاؤس میں حلقہ پی پی 31کے عوام الناس نے اُن سے عید ملی۔ اس موقع پر آنے والے مہمانوں کی تواضع مٹھائی اور مشروبات سے کی گئی۔ عید ملنے والوں میں آزاد کشمیرکے سابق وزیر اکبر ابراہیم، چوہدری عثمان، نصر اللہ کھوکھر، چوہدری شجاع زیب جوڑا، سید تجمل حسین شاہ، چوہدری اعجاز ہٹاچی فین، قمر زمان گل، مہر مشتاق احمد ، فیضان خالد بٹ، سلیم اللہ، سید اسد حسین شاہ، ناصر وڑائچ، چوہدری آصف وڑائچ ہنڈا سنٹر، نصر اللہ وڑائچ، چوہدری بلال یار جوڑا، جمال یار جوڑا، حسن خان جوڑا، ساجد صراف، عمر ساجد، شیخ خرم مسعود، ڈاکٹر عمران رؤف منہاس، شیخ عرفان شفیع، احمد بانٹھ، شہباز چوہدری، طفیل میر، مرزا عبدالستار، چوہدری اجمل حسین، اعجاز شاکر، نوید شاہ، میاں شہزاد انصاری، چوہدری ارشاد ہریاوالہ، قیصر عباس، احمد یاسین، چوہدری ناصر وڑائچ، انسپکٹر سعید، امجد مجید بٹ، ناصر جاوید بٹ، قمر نوید، مرزا سلیم صدیق، سید اسد حسین شاہ، کوکب شہزاد، حسن خان جوڑا، رضا پڈا، ذیشان چوہدری، چوہدری رضی ، راجہ کبیر شاکر، عامر بٹ، ملک ظہیر عامر، مقصود احمد، ملک عادل، چوہدری کاشف وڑائچ، چوہدری سالک اصغر وڑائچ، چوہدری انعام اللہ چیمہ، چوہدری سمیع اللہ ساہی، چوہدری نصر اللہ سدھ، عبدالوہاب ملک، ملک جاوید، اسدعلی، شہزاد ایوب اور دیگر ممتاز شخصیات شامل تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں