23

ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ چوہدری وقار گجر کی والدہ مرحومہ کے ختم قل میں اہم شخصیات کی شرکت

ڈنگہ ( عبدالمجید پپو)ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ چوہدری وقار گجر ،نثار احمدایڈووکیٹ ،اعتزاز حسن فرانس ،چوہدری اسرار گجر ،چوہدری افتخار گجر ،چوہدری عدیل گجر کی والدہ مرحومہ کا قل شریف کا ختم ان کے آبائی گائوں چاکانوالی میں پیر سید تجمل حسین شاہ سوک کلاں اور دیگر علمائے کرام نے پڑھا اور ماں کی شان میں عقیدت کے پھول نچھاور کئے قل شریف کے ختم میں نمایاں اہم شخصیات میں ایم این اے چوہدری حسین الہٰی ،چوہدری سعادت نواز اجنالہ ،نواب زادہ غضنفر گل ،ایم پی اے چوہدری لیاقت بھدر ،سید مدد علی شاہ ،چوہدری امتیاز گجر نورجمال ،میاں انتظار حسین نورجمال ،چوہدری اویس ڈوئیاں ،سابق ایم پی اے اصغر گھورال ،چوہدری حبیب اللہ ایڈووکیٹ ،چوہدری رفاقت پرنس مہسم ،چوہدری عمر زمان مکیانہ ،سابق ایم پی میجر ریٹائرڈ معین نواز ،چوہدری ضیاء محی الدین ،نثار احمد ایڈووکیٹ ،میاں افتخار احمد کولیاں شاہ حسین ،سابق چیئر مین چوہدری انور گورسی کرنانہ ،چوہدری افتخار احمد برنالی چیئر مین ،چوہدری رزاق گجر ڈھل بنگش ،چوہدری اقبال پسوال ،چوہدری بوبی گجر ،چوہدری عدنان سابق چیئر مین صابووال ،چوہدری حاجی ضیا ،چوہدری محمد اصغر ساہی باگڑیانوالہ ،میاں ارشد حیات کولیاں شاہ حسین ،چوہدری منظور احمد آفس سپریڈنٹ جیل ،چوہدری خضر حیات ،چوہدری ظہور احمد اے ایس آئی ،چوہدری صداقت حسین چیئر مین سیکر یالی ،چوہدری شریف باگانوالہ ،چوہدری دلدار بر نالی ،ایس ایچ او گلزار احمد ،چوہدری افضال محمود چھماں ،چوہدری پرویز اختر تریڑنوالہ ،چوہدری زمان پسوال ڈوگہ ، ذوالفقار چیمہ ، میاں غالب خونن ،بر گیڈیر جاوید اختر ،عتیق الزمان ،چوہدری عدیل جوڑا ،حاجی منیر اکبر عمر وال ، چوہدری مدثر بوریاں ،شیخ افضال گجرات ،مہر ذوالفقار گلیانہ ،چوہدری سجاد اکبر ،چوہدری رفاقت گلیانہ ،چوہدری سجاد حیدر چک سکندر ،چوہدری عمران بامتہ ،ملک امجد ،چوہدری نصیر مہر ، چوہدری نواز چیئر مین ماچھیوال ،چوہدری اسلم گورسی چنڈالہ ،چاچا رشید عمر وال ،چوہدری انصر ودھرا ،محمد اشرف ڈنگہ ،چوہدری وقاص ڈھل بنگش ،حاجی محمد رضا ،چوہدری ارشد مہر نمبردار امرہ ،مہر امجد ٹھمکہ ،چوہدری اعجاز احمد سبحان ،محمد آصف گورسی کراڑیوالہ ،غلام احمد کسانہ دھکڑانوالی ،ظفر اقبال سب انسپکٹر چاکانوالی سمیت سینکڑوں افراد نے قل شریف کے ختم میں شرک کی

اپنا تبصرہ بھیجیں